ٹیگس - آئیڈیل
قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امام علیؑ کی ذات کا پوری طرح سے احاطہ کرنا انسان کیلئے ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435448 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : مقاومت محاذ کے مجاہدین کے ہر گھر میں ماں ، بیوی ، بہن کی بنیادی کردار کو دیکھتا ہوں کہ جو حضرت زینب (س) کی اطاعت اپنے لئے واجب جانتی ہیں اور ان بزرگ بانو کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430244 تاریخ اشاعت : 2017/10/06