ٹیگس - انتطار ظہور
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ الہی تقوا پر عمل امام زمان (عج) کو ہم سے راضی رکھتا ہے اور ہماری بے تقوائی ان کو ہم سے ناراض و دور کرتا ہے بیان کیا : انتطار ظہور کا اعلی ترین معنی امام زمان کی رضایت حاصل کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432186 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے بیان کیا : حضرت ولی عصر (عج) کے شیعوں کی طرف سے تدریجی انقلاب رو نما ہو رہا ہے اور اس سلسلہ میں کوشش انتظار فرج کے عنوان سے ہے اور اس کا ثواب اس قدر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک روایت میں فرماتے ہیں ، جو شخص واقعی انتظار کرنے والے میں سے ہے اس طرح ہے کہ جیسے میرے سامنے شہید ہوا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 430256 تاریخ اشاعت : 2017/10/06