مہر سخاوت علی

ٹیگس - مہر سخاوت علی
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ کراچی کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی ''جیل بھرو تحریک'' کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا، اگر ضرورت پڑی تو یہاں سے بھی گرفتاریاں دی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 430337    تاریخ اشاعت : 2017/10/11