ٹیگس - ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرحمان فضلی نے کہا کہ گزشتہ روز انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کے ذریعے داعش کے دہشتگردوں کی ٹیم کو گرفتار کرتے ہوئے ملک میں ہتھیاروں، دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردوں کی ٹیم کی آمد کو روک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434811 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے اصولوں اور اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے تمام سخت لمحوں میں فعال کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432474 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا : ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایران مخالف رویے کے باعث بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430389 تاریخ اشاعت : 2017/10/15