ٹیگس - عمائدین
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملت جعفریہ کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملت کے لاپتہ نوجوانوں پر اگر کوئی الزامات ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کرکے سزائیں دلائی جائیں، عدالتوں میں پیش نہ کیا جانا اس حقیقت کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ ملت تشیع کے نوجوانوں کو بلاجواز حراست میں رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430401 تاریخ اشاعت : 2017/10/16