ٹیگس - امریکی تمدن
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ دین اسلام بشریت کو نجات دینے والا دین ہے بیان کیا : متمدن ممالک میں سماجی و ثقافتی بد عنوانی بے دینی اور انحرافی رسومات کے فروغ کی وجہ سے ہے اور ان ممالک کے سر فہرست امریکا ہے کہ جس کا صدر جمہوری دیوانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430408 تاریخ اشاعت : 2017/10/17