ٹیگس - حجت الاسلام صالح کرباسی
مرکز الاشعاع الاسلامی کے مدیر:
حجت الاسلام کرباسی نے کہا : داعش، آج کی دنیا کے خوارج ہیں ، اگر اہل حوزہ ، علماء و طلاب و جاہل اور نادان مسلمان جوانوں کو منحرف ہونے سے پہلے ہدایت کردیں تو یقینا اس طرح کے فرقے وجود میں نہ آئیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 430420 تاریخ اشاعت : 2017/10/18