Tags - گمراہی و ضلالت
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب سے امید رکھتے ہیں تو یہ ضلالت و گمراہی عقلی ہے ، بیان کیا : کیوں ہم اس بے پناہ خداوند عالم کی نعمت سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں و غیروں پر چشم امید کریں ۔
News ID: 437796 Publish Date : 2018/12/01
آیت الله مکارم شیرازی :
زیارت مذہب شیعہ کی بقا و حیات کا سبب ہے | زیارت کی ثقافت دشمن کی تشہیراتی منصوبے کو ناکام کر دیتی ہے
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل گمراہی سے مومنین کی حفاظت کرتی ہے بیان کیا : اگر معصومین کی زیارت نہ ہوتی تو ہم اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرنے والوں کو بہت سارے مشکلات سے روبرو ہونا پڑتا ۔
News ID: 436619 Publish Date : 2018/07/16
حوزه علمیہ امام رضا(ع) کے متولی:
حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد نے صدقہ کی اہمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : صدقہ، انسان کے ایمان کو بالندگی عطا کرتا ہے اور اسے بلاوں اور فتنوں کے برابر محفوظ رکھتا ہے ۔
News ID: 435647 Publish Date : 2018/04/21
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان اپنی شناخت کے ذریعہ خلیفۃ اللہ کے مقام کو حاصل کر سکتا ہے بیان کیا : گمراہی اور ضلالت خودشناسی نہ ہونے اور خداوند عالم سے تکبر کا نتیجہ ہے ۔
News ID: 430479 Publish Date : 2017/10/22