شیخ زکزکی

ٹیگس - شیخ زکزکی
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کی جسمانی حالت تیزی کیساتھ خراب ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442064    تاریخ اشاعت : 2020/02/06

دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441033    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

خبر کا کوڈ: 440934    تاریخ اشاعت : 2019/07/29

مجلس وحدت مسلمین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام نائیجیریا میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440914    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

مظاہرین سے آئی ایس او کے مرکزی اور مقامی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے نائجیریا میں اسیر شیعہ رہنماء شیخ زکزکی اور انکی اہلیہ کیخلاف ظالمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440846    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

اسلامی تحریک کے رھنما شیخ زکزکی کادونا کی عدالت میں پیش کئے گئے، سماعت اگلے پیر تک کے لیے ملتوی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440842    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440841    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

نائجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440821    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ زکزکی کے حق میں نائجیریا حکومت کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور نائیجریا حکومت کو ان کی جان کا ذمہ دار ٹھرایا ۔
خبر کا کوڈ: 440810    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

نائیجیریا کے فوجی اہلکاروں نے زاریا شہر میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر فائرنگ کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440413    تاریخ اشاعت : 2019/05/19