ٹیگس - زائرین اربعین کی خدمت
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
عاشقان حسینی کے پروانوں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سخت حفاظتی انتظامات میں کل آدھی رات کو۳۵ بسوں پر مشتمل ایک اور کارروان تفتان بارڈرپہنچا۔
خبر کا کوڈ: 431608 تاریخ اشاعت : 2017/10/31
بصرہ ڈویژن کی رجسٹرڈ شدہ حسینی انجمنوں میں سے ۳۰۰۰ سے زیادہ انجمنیں اور مواکب بصرہ کی حدود میں زائرینِ اربعین کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431578 تاریخ اشاعت : 2017/10/29