ٹیگس - تقوای الہی
حجت الاسلام ریاض حسین نجفی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ حضرت ہاشم حاجیوں کو گوشت اور روٹی پر مشتمل کھانے 'ثریت' کھلانے کے حوالے سے مشہور تھے، ان کا کاروباری دائرہ عمل موجودہ پاکستانی شہر ملتان، یمن اور شام تک پھیلا ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435452 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے انسانوں کو محاسبه نفس کی تاکید کرتے ہوئے یاد دہانی کی کہ یہ عمل انسان میں معنوی ترقی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435374 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
آیت الله جوادی آملی :
آیت الله جوادیآملی نے کہا : خداوند عالم اور موت کی یاد انسان کے قلب کو ہر طرح کی آلودگی سے محفوظ رکھتا ہے اور جو قلب آلودگی سے پاک ہو وہ الہی اسرار کو سنجیدہ طور سے درک کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431997 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے قرآن کریم کی ایک آیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جو انسان گناہ کرتے ہیں وہ شیطان کی پرستش میں مشغول ہیں ؛ یعنی توحید عبادی کے حصول کے لئے تقوای الہی اختیار کرنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431586 تاریخ اشاعت : 2017/10/30