Tags - شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنما
پاکستان:
شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنما ئوں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو اپنے اپنے علاقہ کے حوالے بریفنگ دی، ملاقات کے دوران مجموعی طور پر مختلف تنظیمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ضلعی رہنمائوں نے محرم الحرام کے دوران اپنے اپنے علاقوں میں پیدا ہونے والے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔
News ID: 431597    Publish Date : 2017/10/30