اقتدار اعلی

ٹیگس - اقتدار اعلی
میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو جان لینا چاہئے کہ جب تک شہادت سے عشق و لگاؤ اور شہدا کی راہ جاری ہے وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے اور ایرانی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437129    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

امیر قطر :
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا : قطر کے محصور عوام کے لئے خوراک و دواؤں کی فراہمی کا واحد راستہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور تین عرب ممالک دوحہ حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431602    تاریخ اشاعت : 2017/10/31