Tags - صلح
صلح امام حسن علیہ السلام کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم اور مستحکم تھے اور صلح حسنی نے ہی حسینی قیام کی راہ ہموار کی۔
News ID: 441435 Publish Date : 2019/10/06
حجت الاسلام والمسلمین کاظم عباس نقوی:
علامہ کاظم عباس نقوی نےکہا کہ امام حسنؑ کی مظلومیت کا ایک پہلو یہ ہے کہ انہیں محض صلح جو ,جہاد مزاج نہ رکھنے والے اور محض حلیم انسان کے طور پر متعارف کروایا جاتا ہے ۔
News ID: 440431 Publish Date : 2019/05/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مام حسن علیہ السلام جوانان جنت کے سردار ہیں۔ آپ کے علم‘ حلم‘ جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرم واضح طور پر نظر آتا ہے۔
News ID: 440419 Publish Date : 2019/05/20
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ امام حسن علیہ السلام نے اسلامی محاز کو تباہ ہونے سے بچایا ، کہا : حضرت مظلومیت و غربت کی انتہا کے با وجود دشمنوں کو اجازت نہیں دی کہ کوئی اسلام کو نقصان پہوچا سکے ۔
News ID: 437614 Publish Date : 2018/11/09
آیت الله سبحانی :
حضرت آیت الله سبحانی نے صلح امام حسن (ع) کو حقیقی اسلام کی حفاظت کا سبب جانا ہے اور اس صلح کو اسلام کے مفاد میں جانا ہے اور کہا : اگر امام حسن مجتبی (ع) معاویہ کے خلاف جنگ کرتے تو امام کو تنہائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
News ID: 436156 Publish Date : 2018/06/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسن علیہ السلام جوانان جنت کے سردار ہیں۔
News ID: 436110 Publish Date : 2018/05/31
آیت الله محسن اراکی:
مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: ادیان و مذاهب کے مابین ھرگز جنگیں نہیں تھیں بلکہ ستمگروں اور ظالموں نے اپنے ذاتی منافع کی تکمیل میں دین کی آڑ میں جنگیں لڑیں ۔
News ID: 434889 Publish Date : 2018/02/03