ناصر شیرازی کا اغوا

ٹیگس - ناصر شیرازی کا اغوا
راچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431880    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل:
چہلم امام حسینؑ کے موقع پر ملک بھر سے جبری طور پر گمشدہ عزاداروں بالخصوص ایم ڈبلیوایم کےمرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کے پنجاب حکومت کے ہاتھوں اغواءکے خلاف احتجاج بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 431699    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اگر ناصر شیرازی کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 431638    تاریخ اشاعت : 2017/11/02