ٹیگس - سید محمد رضا رضوی
مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی (آغارضا) زائرین امام حسینؑ کے آخری قافلے کے ہمراہ کوئٹہ سے تفتان بارڈر پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431676 تاریخ اشاعت : 2017/11/05