ٹیگس - عصمت
آنحضرت (ص) نے ارشاد فرمایا: میں حسنین کو دوست رکھتا ہوں اورجو انہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 440425 تاریخ اشاعت : 2019/05/21
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ عصمت کا معنی گناہ و غلطی سے دوری ہے بیان کیا : کیسے ممکن ہے جو شخص صاحب عصمت ہو اور کبھی بھی اپنی زندگی میں غلطی و گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے اس پر تنقید کی جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 434792 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ عصمت تام و حقیقی انبیا اور آئمہ طاہرین (ع) کے لئے ہے بیان کیا : عصمت کے درجات ہیں کہ انسان عادی بھی گناہ کی حقیقت کو درک کر کے عصمت کے نازل درجہ کو حاصل کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428343 تاریخ اشاعت : 2017/06/01