ٹیگس - پیام اربعین
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی پیغام اربعین میں :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا اُن میں رکاوٹ ڈالنا دراصل فکر حسینی کی ترویج کو روکنے اورشہری آزادی وبنیادی حقوق پرقدغن لگانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431730 تاریخ اشاعت : 2017/11/09