Tags - یورپ ممالک مالا مال
سعودی اتحاد نے یمن پر جو جنگ مسلط کررکھی ہے اس سے سعودی اتحادیوں یا یمنی عوام کو کچھ فائدہ ہوا یا نہیں لیکن برطانیہ کو اس جنگ سے اس قدر فائدہ ملا ہے کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔
News ID: 431738    Publish Date : 2017/11/10