Tags - استعماری طاقتیں
حجت الاسلام اقبال بہشتی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ کے خیبرپختونخواہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : چار انحرافی مذاہب میں سے وہابیت اسلام کے نام پر بڑی تیزی سے پروان چڑھا، قادیانیت نے بھی پذیرانی حاصل کی، تاہم شیعہ دنیا میں بننے والی انحرافی مذاہب تیزی سے پروان چڑھنے میں ناکام رہے، جس کی بڑی وجہ شیعیت میں اجتہاد کی ہے۔
News ID: 431766    Publish Date : 2017/11/12