ٹیگس - تیل کے جہازوں
محمد علی الحوثی :
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 431774 تاریخ اشاعت : 2017/11/12