ٹیگس - شامی صدر
شامی صدر نے اپنے پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی سرحدی علاقوں میں زلزلہ کے باعث ہونے والی تباہی اور جانی اور مالی نقصان پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431806 تاریخ اشاعت : 2017/11/14