Tags - حکومت کے خلاف مظاہرہ
بحرینی عوام نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں جس کے دوران کئی مقامات پر بحرینی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
News ID: 432407 Publish Date : 2017/12/26
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں خاندانی آمریت اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
News ID: 431808 Publish Date : 2017/11/14