ٹیگس - امام حسن ع
حجت الاسلام والمسلمین کاظم عباس نقوی:
علامہ کاظم عباس نقوی نےکہا کہ امام حسنؑ کی مظلومیت کا ایک پہلو یہ ہے کہ انہیں محض صلح جو ,جہاد مزاج نہ رکھنے والے اور محض حلیم انسان کے طور پر متعارف کروایا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440431 تاریخ اشاعت : 2019/05/22