Tags - آسٹریلیا کی خاتون
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جو کہ دوسرے بارایران تشریف لائی ہیں ،حرم مطہررضوی میں حاضر ہو کر زبان پر شہادتین کو جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام کو قبول کر لیا۔
News ID: 431850    Publish Date : 2017/11/17