Tags - حرم امام رضا (ع)
’’یوم النکبہ‘‘ کی مناسبت سے زائرین اور مجاورین نے اسرائیل غاصب سے بیزاری اور نفرت کا اظہار کرنے کے لئے حرم امام رضا (ع) لیہ السلام میں اجتماع کیا۔
News ID: 435939    Publish Date : 2018/05/15

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جو کہ دوسرے بارایران تشریف لائی ہیں ،حرم مطہررضوی میں حاضر ہو کر زبان پر شہادتین کو جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام کو قبول کر لیا۔
News ID: 431850    Publish Date : 2017/11/17