Tags - لبنان کے وزیر اعظم
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے جو سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئےہیں کہا ہےکہ حالیہ واقعات کے بارے میں وہ اپنا موقف بیروت پہنچنے پر ملک کے صدر سے ملاقات کے بعد بیان کریں گے۔
News ID: 431881    Publish Date : 2017/11/19