Tags - ایران، روس اور ترکی کے فوجی سربراہان
ترک فوج کے چیف آف اسٹاف کے دفتر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شام میں قیام امن کے بارے میں ایران ، روس اور ترکی کے فوجی سربراہان نے سہ فریقی اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 431921 Publish Date : 2017/11/22