Tags - حجت الاسلام مجتبی ذوالنوری
حجت الاسلام ذوالنوری:
ایرانی پارلمینٹ میں شھر قم کے عوامی نمائندے نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آج دشمن ایران کی طاقت سے ہراساں ہے کہا: امریکی میزائلوں کی ۳۶ چھاونیاں ہیں کہ جو سب کی سب ایرانی میزائلوں کی دست رس میں ہیں ۔
News ID: 431958    Publish Date : 2017/11/25