ٹیگس - عقیدہ ختم نبوت
علامہ سید حامد سعید کاظمی :
جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کے عقیدہ کی محافظت کا علم ایک بار پھر علماء وعوام اہلسنت نے تھام لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434861 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
تحریک لبیک یارسول اللہ :
پیر توقیر الحسنین کاظمی نے کہا کہ سول حکومت نے عدالتی حکم کی آڑ میں ختم نبوت کے پہرے داروں پر تشدد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 432040 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں امن و امان کے قیام میں ناکامی پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اپنے عہدے سے فوری مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 431974 تاریخ اشاعت : 2017/11/26