سردار عتیق

ٹیگس - سردار عتیق
سردار عتیق:
برطانیہ سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایم سی کے رہنما کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن کو جماعتی، گروہی اور علاقائی معاملات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432021    تاریخ اشاعت : 2017/11/29