ٹیگس - رحیمیہ رحمت
آیتالله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : ذات اقدس الہی نے سورہ مبارک انعام میں ایک اصل کلی فرمایا ہے کہ میری رحمت تمام چیروں پر پھیلی ہوئی ہے ، ایک رحیمیہ رحمت ہے کہ جو مومنوں کے لئے ہے اور ایک رحمانیہ رحمت ہے کہ جو سب لوگوں کے لئے عمومی صورت میں موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432031 تاریخ اشاعت : 2017/11/30