ایران کے وزیر دفاع

ٹیگس - ایران کے وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع :
امیر حاتمی نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو غاصب صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسلمان اور فلسطینی قوم کے حقوق کے خلاف گہری سازش جانا ہے اور کہا : خطے میں مزید کشیدگی اور جنگ کی صورتحال پیدا ہوئی تو نقصان کا ذمہ دار خود امریکہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432118    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

ایران کے وزیر دفاع :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اپنی دفاعی توانائیوں کے بارے میں کسی بھی ملک سے بات چیت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 432034    تاریخ اشاعت : 2017/11/30