ٹیگس - جشن میلادالنبی
قاری احمد میاں:
جشن میلادالنبی (ص) سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہم ختم نبوت کے پہرے دار ہیں، جو بھی اس پر حملہ آور ہوگا اس کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا، ہم نبی رحمت کے ماننے والے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432097 تاریخ اشاعت : 2017/12/04