باز یابی

ٹیگس - باز یابی
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : مجھے رہا کرنے سے پہلے مجھے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ اگر میں آواز اٹھائی یا اپنی گمشدگی پر شور شرابا کیا تو نہ صرف دوبارہ اٹھا لیا جائے گا بلکہ آئندہ جو سلوک کیا جائے اس کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 432106    تاریخ اشاعت : 2017/12/05