ٹیگس - ختم نبوت کانفرنس
ختم نبوت کانفرنس صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے استعفے کے مطالبے کیلئے طلب کی گئی ہے، جس میں پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کی مرکزی قیادت کیساتھ ساتھ ملک بھر سے علماء اور مشائخ اپنے مریدوں کے ہمراہ شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 434711 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : رانا ثناء اللہ کے بیان سے کروڑوں عاشقان رسول کے جذبات مجروح ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 432148 تاریخ اشاعت : 2017/12/07