ٹیگس - دارالحکومت
فلسطینی صدر :
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کے ترجمان نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے اور بیت المقدس برائے فروخت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 432520 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
بن علی ییلدریم :
ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کو ایک مستقل ملک اور بیت المقدس کو اس کا باقاعدہ طور پر دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد فلسطین کا بحران مکمل طور پرحل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432473 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
درس اخلاق میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله جوادی آملی نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے دارالحکومت کے عنوان سے اعلان کے امریکی سازش کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432183 تاریخ اشاعت : 2017/12/10