ٹیگس - خواب غفلت
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی منافقانہ اور دہرا کردار کھل کر سامنے آ گیا ہے، مسلم حکمران بھی خواب غفلت سے جاگیں ۔
خبر کا کوڈ: 432246 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، اقوام متحدہ کیوں خاموش ہیں، لگتا ہے کہ انسانی حقو ق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ خاموش رہ کر یہود و نصاریٰ کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432211 تاریخ اشاعت : 2017/12/12