مسلم حکمران

ٹیگس - مسلم حکمران
حجت الاسلام شیخ نیئرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ مسلمانوں کے باہمی انتشار نے اسرائیل کو جری بنادیا ہے اور فلسطین کے مظلوم عوام ان کی گولیوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔اسرائیل کی نابودی تک فلسطین کے مظلوم عوام کو حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436232    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، اقوام متحدہ کیوں خاموش ہیں، لگتا ہے کہ انسانی حقو ق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ خاموش رہ کر یہود و نصاریٰ کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432211    تاریخ اشاعت : 2017/12/12