Tags - جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے:
ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں ۔
News ID: 432219    Publish Date : 2017/12/12