اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کا ہنگامی اجلاس

ٹیگس - اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کا ہنگامی اجلاس
امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج صبح استنبول میں شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 432231    تاریخ اشاعت : 2017/12/13