کریمہ اہل بیت

ٹیگس - کریمہ اہل بیت
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا فلسفہ بزرگوار انسانوں کی تربیت کرنا تھا نہ یہ کہ لوگ اپنے اندرونی نفس وشیطان کے اسیر ہوجائیں اور نہ بیرونی شیاطین و عالمی سامراج کے ہاتھوں اسیر ہوں بلکہ روحانی کرامت کے مالک انسان بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436663    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے کہا : اسلامی ممالک کو چاہیئے کہ اپنی خاموشی توڑیں اور اپنے سنجیدہ و سخت اقدام کے ذریعہ صیہونیوں سے قدس کو واپس لے لیں ورنہ اسلامی قوم کے لئے عظیم ذلت کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 432239    تاریخ اشاعت : 2017/12/14