امریکی سازشیں شکست

ٹیگس - امریکی سازشیں شکست
محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432253    تاریخ اشاعت : 2017/12/14