ٹیگس - برادری
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہماری حکمت عملی دشمن شناسی ، برادری ، دشمنی ختم کرنا اور کرپشن سے مقابلہ ہے لیکن دشمن کی حکمت عملی قوموں کے اپنا غلام بنانا ان کو اپنے لئے مجبور کرنا اور تسلطی نظام کو فروغ دینے کی کوشش کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432264 تاریخ اشاعت : 2017/12/15