فلسطین قرارداد

ٹیگس - فلسطین قرارداد
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا : گزشتہ سات دہائیوں سے دنیا مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطی کے خطے میں ایک اہم مسئلہ سمجھتی ہے جبکہ امریکہ عالمی رائے عامہ کو منحرف کرکے اسے اقوام متحدہ کی ترجیح سے ہٹانا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432325    تاریخ اشاعت : 2017/12/19