ٹیگس - عسکری قیادت
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا : عسکری قیادت کی جانب سے واضح کہہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں جانے کا فائدہ نہیں، مستقبل کی جانب دیکھنا ہوگا اور پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے، وہ جو پالیسی مرتب کرے گی، ہم اس پر عمل کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432353 تاریخ اشاعت : 2017/12/21