Tags - الہی رحمت و عنایت
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے اس تاکید کے ساتھ کہ سود کا روج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دوری کرتا ہے بیان کیا : بینک سے ملنے والا سود ربا ہے اور جب حلال پیسہ اس سود کے پیسہ میں مل جائے گا تو اپنا اثر تو دیکھائے گا ہی ۔
News ID: 432406 Publish Date : 2017/12/26