ٹیگس - حقوق یکساں ملنے
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ بلتستان کے عوام نے پاکستان میں ازخود شمولیت کا فیصلہ کیا اور پاکستان کے حق میں ووٹ دیا لیکن افسوس ابھی تک اسے صوبہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 432410 تاریخ اشاعت : 2017/12/26