ٹیگس - سیاستدان
لبنان شیعہ اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ حکومت اور سیاستداروں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس ملک کی ایک بالشت زمین یا ایک قطرہ پانی پر بھی قبضہ نہیں ہونے دینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435430 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ پانچ بڑی دینی جماعتوں کا اتحاد ایک مرتبہ پھر فعال ہونا انتہائی خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432437 تاریخ اشاعت : 2017/12/28