Tags - آیت الله غلام علی صفائی بوشهری
آیت الله صفائی بوشهری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله صفائی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی ہے کہا: ملک کی نجات، ترقی اور توسیع ، عوام کی رضایت اور کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی میں پنہاں ہے ۔
News ID: 432487 Publish Date : 2018/01/01